-
افغان کمانڈر ہلاک، داعش کے31 دہشت گرد گرفتار
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰افغانستان میں داعش کے 31 دہشت گردوں کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔
-
ایران میں عوام کے مظاہرے، سیکورٹی اہلکاروں کی قدردانی
Nov ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
کوئٹہ میں دھماکہ 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲زخمی اہلکاروں میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں دو نکسلی ہلاک
Sep ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰ہندوستان میں فورسز اور نکسلی علیحدگی پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی ہے۔
-
کربلائے معلی میں خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری اور عزاداروں کے تحفظ کے لئے خصوصی سیکورٹی پلان پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔
-
فرانس بھی امریکی راستے پر گامزن
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷فرانس نے امریکی راستے پر گامزن رہتے ہوئے خلائی فورس بنانے کا اعلان کردیا ۔
-
افغانستان میں 104 طالبان ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۳افغانستان میں ایک جانب جہاں قیام امن کیلئے مذاکرات ہو رہے ہیں تو دوسری جانب اس ملک میں سکیورٹی فورسز اور طالبان میں تصادم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
افغان فورسز کی کارروائی 15 طالبان ہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴افغانستان میں فورسز نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 15 طالبان کو ہلاک کر دیا۔
-
بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد بڑے پیمانے پرکریک ڈاون
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے حملے میں پیڑولنگ پر مامور 2 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی 4 اغوا
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز پر دو مختلف مقامات پر حملے کئے جن کے نتیجے میں 34 سیکیورٹی اہلکارہلاک و زخمی ہوگئے ۔