-
سپریم کورٹ کا حکم: شاہین باغ کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل ہو
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے جاری ہیں اس درمیان سپریم کورٹ نے شاہین باغ دھرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے مظاہرین سے بات چیت کے لئے ایک مذاکراتی ٹیم مقرر کرتے ہوئے فوری طور پر دھرنے کو ختم کرنے کا حکم جاری کرنے سے انکار کردیا ہے
-
پولیس نے شاہین باغ مظاہرین کو وزیر داخلہ سے ملنے سے روک دیا
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷دہلی کے شاہین باغ میں گذشتہ دو مہینے سے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری دھرنے پر بیٹھی خواتین نے اتوار کو وزیر داخلہ سے بات کرنے کے لئے ان کی رہائشگاہ کی جانب مارچ شروع کیا ہی تھا کہ پولیس نے انہیں روک دیا
-
شاہین باغ کے مظاہرین کی جانب سے وزیراعطم مودی کو آنے کی دعوت
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جہاں ہندوستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں گذشتہ دومہینے سے دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا نے وزیراعظم مودی کو شاہین باغ آنے اور ولنٹائن ڈے منانے کی دعوت دی ہے
-
قومی شہریت ترمیمی قانون کے خلاف شاہین باغ مظاہرے کے دو ماہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۶شاہین باغ کے مظاہرین نے ملک کی سوچ بدلنے کے ساتھ مشترکہ تہذیب کو بچانے کی کوشش کی ہے۔
-
شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک کے لئے ملتوی
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے دہلی کے شاہین باغ دھرنے کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی ہے۔
-
مودی حکومت کی پالیسیوں سے پورا ملک شاہین باغ بن جائے گا: غلام نبی آزاد
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر حکومت سے مذاکرات شاہین باغ میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶ہندوستان کی حکومت اور شاہین باغ کے مابین مذاکرات کرنے کی جگہ پر اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
ہندوستان میں شاہین باغ کی ہی طرح کئی شاہین باغ
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے اور اب شاہین باغ کی ہی طرح دیگر شہروں میں بھی خواتین میدان میں آگئی ہیں ۔
-
سی اے اے کے خلاف شاہین باغ کا احتجاج میڈیا کی توجہ کا مرکز
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آر سی کے خلاف جہاں پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں شاہین باغ کی خواتین نے سی اے اے اور این آرسی کے خلاف احتجاج سے پورے ملک کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے