-
فلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰پاکستان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
افغان امن مذاکرات کو بیرونی مداخلت کے بغیر آگے بڑھایا جائے: وزیر خارجہ پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کو اس ملک میں قیام امن کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔
-
دو طرفہ تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر ایران اور پاکستان کا زور
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فرانسیسی میگزین کا توہین آمیز اقدام ، پاکستانی وزیرخارجہ کی جانب سے مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
طالبان کے دو رخ؛ پاکستان کے ساتھ مذاکرات، افغانستان میں خونیں حملے
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف، آل سعود کو منانے جدہ پہونچے
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالدبن سلمان بن عبد العزیزسےملاقات کی۔
-
امریکی اور پاکستانی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک رابطے میں ایک جامع سیاسی راہ حل تک پہنچنے تک افغان امن مذاکرات کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کی۔
-
کشمیر اور بابری مسجد معاملے پر پاکستانی وزیر نے سعودی عرب کو آڑے ہاتھوں لیا
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱مسئلہ کشمیر اور بابری مسجد کی شہادت کےتعلق سے سعودی عرب کی خاموشی اور مصلحت پسندانہ کردار پر پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیں مایوس کیا ہے۔
-
علاقائی معاملات میں ایران کا کردار فیصلہ کن ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سی پیک اقتصادی کوریڈور اور افغان امن عمل میں فیصلہ کن کردار کا حامل ہے۔