-
شب قدر دعا و مناجات اور واپسی کا سنہری موقع
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴ماہ رمضان کی خاص عبادات میں دعا بھی ہے اور دعا کی قبولیت کا بھی خاص وقت ہوتا ہے اور شب ھای قدر سے بہتر اور کوئی وقت نہیں اس لئے ہمیں چاہئے کہ شب قدر میں اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ دعا مانگیں۔
-
حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔
-
مملکت کا صدر ہو یا عام آدمی، سبھی بندگی کرتے نظر آئے۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵گزشتہ شب، شبِ نزول قرآن اور شب قدر کے موقع پر پورا ایران اسلامی رب الارباب اللہ عز وجل کی بارگاہ میں راز و نیاز کرتا نظر آیا۔
-
کربلا میں اپنی تقدیر رقم کرتے مومنین۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۱شب قدر کے موقع پر کربلائے معلیٰ میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت خاص فضیلت رکھتی ہے۔اس حقیقت کو درک کر چکے مومنین اس موقع کو ہاتھ سے نہیں گنواتے۔آخری شب قدر کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی پروانوں کا ہجوم دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شب قدر کے خاص مناظر۔ تصاویر
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۷شب قدر کے موقع پر کچھ خاص مناظر بھی نگاہوں سے ٹکراتے ہیں جن کا مجموعی پیغام یہ ہوتا ہے کہ اللہ کے بندے ہر مقام پر، ہر حال میں ہر لباس میں، ہر عمر میں ہر قیمت پر مرضیٔ معبود حاصل کرنے کے درپے رہتے ہیں۔
-
پورےایران میں شب قدر کےاعمال انجام دیئے گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران،عراق پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں بھی شب قدر انتہائی عقیدت و احترام اور خاص روحانی ماحول میں منائی گئی۔
-
بندگان خدا! آخری شب قدر بھی آ گئی...
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۳شب قدر یا لیلۃ القدر مسلمانوں کے درمیان پورے سال کی سب سے زیادہ فضیلت و اہمیت کی حامل شب ہے۔ قرآن و احادیث کی روشنی میں یہ شب ہزار مہینوں سے افضل و برتر ہے اور اس شب میں انسان کی آئندہ ایک سال کی تقدیر رقم ہوتی ہے۔
-
حرم رضوی، صدائے الغوث الغوث کے درمیان باران رحمت کا نزول۔ تصاویر
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲گزشتہ شب دوسری شب قدر کے موقع پر فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کا حرم مبارک بندگان خدا سے لبریز تھا جو پوری رات اپنے معبود سے راز و نیاز اور دعا و مناجات میں مصروف رہے۔ اعمال کے دوران باران رحمت کا بھی نزول ہوا جسے بندوں نے اپنی بخشش کے لئے نیک شگون سے تعبیر کیا۔
-
حافظ شیرازی کے مقبرے میں محفل قرآن کریم
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰جمعرات کے دن شیزار میں حافظ شیرازی کے مقبرے میں چھ سو حفّاظ قرآن مجید نے قرآن کے مراسم میں شرکت کی۔ مراسم کے اختتام پر شیزار شہر کے امام جمعہ اور نمائندے ولی فقیہ آیت اللہ لطف اللہ دژکام کی امامت میں نماز مغرب و عشاء ادا کی گئی۔
-
اپنے رب سے راز و نیاز کرتے ایران کے کیڈٹس۔ تصاویر
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۴امام علی (ع) فوجی یونیورسٹی میں زیر تعلیم کیڈٹس نے پہلی شب قدر اور شبِ ضربت امیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت پر اپنے پروردگار سے راز و نیاز کی اور اپنی روحانی جلا کے لئے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کے سے متمسک ہو کر دعا و مناجات کے سہارے رب الارباب سے بخشش کی التجا کی۔