-
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹آج تاریخ انسانی کے عظیم سپہ سالار فاتح خیبر، باب العلم، داماد رسول (ص) حضرت علی (ع) کی شب شہادت اور شب قدرہے۔
-
موسم وبا میں بہار بندگی ۔ تصاویر
May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶نحس وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر ایران میں طبی اور احتیاطی اصول و ضوابط کا خیال رکھنے کی شرط کے ساتھ شب ہائے قدر کے پیش نظر مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد مساجد اور اطراف مساجد میں بڑے روح پرور اور دلکش مناظر کو کیمرے نے قید کیا ہے۔
-
تہران، اسپتال میں شبِ قدر کے مناظر ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶گزشتہ شب ماہ رمضان کی انیسویں شب اور پہلی شب قدر تھی۔ فی الحال شبہائے قدر کے پیش نظر ایران بھر میں حفظانِ صحت کے اصولوں کا خیال رکھتے ہوئے مساجد کو کھول دیا گیا جس کے بعد پورے ایران میں شبِ قدر کے بڑے روح پرور مناظر رقم ہوئے۔ ایران کے اسپتالوں منجملہ تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں بھی شب قدر کے انمول لمحات رکارڈ کئے گئے۔
-
شب قدر اور شب ضربت میں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں مجالس غم برپا ہو رہی ہیں۔
-
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ، رب کعبہ کی قسم علی کامیاب ہو گیا
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰شب انیس رمضان المبارک یعنی مولائے کائنات کے سرمبارک پر ضربت لگنے کی شب اور شب قدر ہے۔
-
شب قدرمیں لاکھوں فرزندان اسلام سر بسجود
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱جس شب کے بارے میں اللہ ملائکہ سے کہہ رہا ہے کہ جاو اور فریاد کرو کہ کیا کوئی حاجت مند، مشکلات میں گرفتار، گناہوں میں آلودہ بندہ ہے جسے اس شب کے طفیل بخش دیا جائے۔
-
شبِ 23 ماہ رمضان / شبِ قدر کے اعمال
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱ہدیۃ الزائر میں منقول ہے کہ یہ رات شب قدر کی پہلی دوراتوں سے افضل ہے اور بہت سی روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ شب قدر یہی ہے او ر یہ بات حقیقت کے قریب تر ہے اس رات حکمت الہی کے مطابق کائنات کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں (تقدیر لکھی جاتی ہے) پس اس میں پہلی دو راتوں والے مشترکہ اعمال بجا لائے اور ان کے علاوہ اس رات کے چند مخصوص اعمال بھی ہیں۔
-
فضاٸل و اعمال شب قدر
May ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۰احادیث کی روشنی میں 23ویں رمضان المبار کی فضیلتیں پیش خدمت ہے۔
-
حرم مطہر حضرت امام رضا (ع) میں شب قدر
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰فوٹو گیلری
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹فوٹو گیلری