رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت علی(ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
May ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
حسینیہ امام خمینی ( رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں امیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی
مجلس عزا کا آغاز نماز ظہر و عصر ادا کرنے کے بعد ہوا ۔ مجلس عزا میں عوام کے علاوہ بعض اعلی سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ جناب حاج احمد چینی نے حضرت علی علیہ السلام کے مصائب بیان کئے، نوحہ خوانی اور مرثیہ خوانی کی ۔