امریکہ کے اتحادی ممالک نے کہا ہے کہ ایران کے مسئلے پر آنکھیں بند کر کے ٹرمپ کا ساتھ نہیں دیا جا سکتا۔
امریکہ کے نگراں وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پیونگ یانگ کے سلسلے میں واشنگٹن کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
امریکا نے شمالی کوریا کے بحری جہاز کو قبضے میں لیکر عملے کے 24 ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
امریکہ اور شمالی کوریا میں شدید اختلافات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا کا کوئلے سے بھرا جہاز قبضے میں لے لیا۔
شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ پیونگ یانگ واشنگٹن کے ساتھ جوہری مذاکرات میں آنے والے تعطل پرحتی الامکان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے کہا ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا میں امن کا انحصار امریکی رویے پر ہے۔
شمالی کوریا اور روسی رہنماؤں میں دوستی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔