دنیا بھر میں جنس کی بنیاد پر بچوں کا رحم کے اندر ہی اسقاط کرانے سے کم ازکم دو کروڑ تیس لاکھ بچیوں کو اس دنیا میں آنے سے روکا گیا۔
شمالی کوریا کے لیڈر نے کہا کہ امریکا مناسب رویہ اختیار کرے تو وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تیسری ملاقات کے لیے تیار ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کم جونگ سے ملاقات میں شمالی کوریا کے تمام جوہری ہتھیار امریکا کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
سحر نیوز رپورٹ
شمالی کوریا اور امریکہ کے مابین جوہری مذاکرات میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔
شمالی کوریا نےامریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ جنگی مشقوں پرشدید تنقید کرتے اسے قیام امن کی کوششوں میں رکاوٹ قرار دیا ہے۔
امریکی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنی میزائل لانچ سائٹ پر معمول کی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعلان کیا ہے کہ ممکنہ طور پر شمالی کوریا کے خلاف پابندیاں بڑھائی جا سکتی ہیں۔
شمالی کوریا کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کے ساتھ ایٹمی مذاکرات پر نظر ثانی کرنے کے امکان کی خبر دی ہے
شمالی کوریا نے کہا ہے کہ اگرامریکا پابندیاں ختم کرے توہم ایک جوہری پلانٹ بند کردیں گے۔