-
شمالی کوریا نے کروز میزائل کا تجربہ کر دیا
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۷جنوبی کوریا کے میڈیا نے شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائلوں کے تجربات کی خبر دی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی شمالی کوریا نے میزائلوں کے تجربات کئے تھے۔
-
بکواس بند کرو، شمالی کوریا کا جنوبی کوریا کے صدر کو سخت جواب
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶شمالی کوریا کے رہنما کی بہن نے جنوبی کوریا کی جانب سے معاشی امداد کے بدلے ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کے مطالبے پر سخت ترین ردعمل دکھایا ہے۔
-
ٹرمپ فوٹو کھچوانے شمالی کوریا پہونچے! ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۸امریکی صدر ٹرمپ اپنے دورۂ جنوبی کوریا کے دوران چند لمحوں کے لئے شمالی کوریا گئے اور وہاں کے رہنما کے ساتھ مختصر گفتگو اور فوٹو کھچوانے کے بعد دوبارہ اپنے اتحادی کی سرحدوں واپس لوٹ آئے۔یہ تاریخ کا پہلا اتفاق ہے کہ کوئی امریکی صدر شمالی کوریا کی سرحدوں میں داخل ہوا ہے۔
-
امریکا کے اہم مقامات ہمارے نشانے پر ہیں: شمالی کوریا
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۱شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑسکتی ہے۔