-
شام کے بحران کے حل پر ایران کی تاکید
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر اس سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے جو شامی عوام کے حقیقی مطالبات کو پورا کرتا ہو
-
ایران اور روس کا شام کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳ایران اور روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریوں نے شام میں جنگ بندی کے قیام کے بعد اس ملک کی تازہ ترین سیاسی، سیکورٹی اور فوجی تبدیلیوں کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
شام کی تبدیلیوں کے بارے میں شمخانی اور بشار اسد کے درمیان تبادلۂ خیال
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳شام کے صدر اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے دمشق میں ملاقات کے دوران، علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں خاص طور پر شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
عوامی رضاکار فورس، عراق کی سیکورٹی کی ضامن
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عراق کی عوامی رضاکارفورس ملک میں سیکورٹی کی برقراری کی توانائی رکھتی ہے
-
حلب کی آزادی، شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی عظیم کامیابی
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام نے حلب کی آزادی کو شامی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی عظیم کامیابی قرار دیا۔
-
صیہونی حکومت مغربی ایشیا میں بحران کی جڑ ہے: علی شمخانی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا کے علاقے میں بحران کا واحد سبب قرار دیا ہے۔
-
امریکہ سعودی عرب کا شریک جرم ہے: علی شمخانی
Oct ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں برابر کا شریک اور اس سلسلے میں جوابدہ ہے۔