-
پاکستان کا اقوام متحدہ میں صاف توانائی منتقلی کیلئے مالی معاونت پر زور
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے لئے صاف توانائی کی منتقلی میں مالی معاونت کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سولر بجلی کے میدان میں ایران کی لمبی جھلانگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳ایران کے سب سے بڑے سولر بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی ہے۔
-
دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقتور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷دو دہائیوں میں اب تک کا سب سے طاقت ور شمسی طوفان زمین سے ٹکرا گیا، امریکا، برطانیہ، جرمنی، سوئٹزرلینڈ میں روشنی کے حیرت انگیز نظارے دیکھے گئے۔
-
سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح
Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایران نے سمنان میں 10 میگاواٹ کے شمسی پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس سولر پاور پلانٹ کی لاگت 20 ملین ڈالر ہے۔
-
شمسی نظام کے سب سے بڑے سیارے سے 30 گنا بڑے سیارے کا انکشاف
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸چلی کی سانٹیاگو یونیورسٹی سے وابستہ ماہرین فلکیات نے ایک دوسرے شمسی نظام میں ایسے سیارہ مشتری کا انکشاف کیا ہے جو کہ ہمارے شمسی نظام میں موجود جوپیٹر سیارے سے تیس فیصد زیادہ بڑا ہے۔