-
امریکی الزام پر اقوام متحدہ سے شکایت کرنے کا اعلان
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ تہران نے اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کے اس بیان پر کہ ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کئے جا رہے ہیں، اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران امریکہ کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کرے گا
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے ایران کی جانب سے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کو ہتھیار فراہم کرنے کے دعووں پر اقوام متحدہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
قطر، متحدہ عرب امارات کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے گا
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱قطر کے حکام نے اپنے ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی قنا کی سائٹ ہیک کئے جانے میں متحدہ عرب امارات کے حکام کے ملوث ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اس سلسلے میں قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
ٹرمپ کے نئے ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف مقدمہ دائر
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸امریکہ کی شہری آزادی کی یونین نے عدالت میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹیو آرڈر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔
-
11 ستمبر کے واقعات میں ہلاک ہونےوالوں کے اہل خانہ کی سعودی عرب کے خلاف قانونی کارروائی
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۳گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں میں ہلا ک ہونے والوں کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف قانونی اقدام کیا ہے۔