-
غزہ کی تازہ ترین صورتحال، شہداء کی تعداد 19 ہزار سے زائد
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲یونیسیف نے آج ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ بچوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین مقام میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر جرمنی اور برطانیہ کی تاکید
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰جرمنی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ بائربوک اور ڈیویڈ کیمرون نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ غزہ میں بڑی تعداد میں عام شہری مارے گئے ہیں، اس علاقے میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰پریس ذرائع کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن میں طولکرم اور نور شمس کیمپ پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
دہشت گردانہ حملے کی مذمت، دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک پولیس اسٹیشن پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
دہشت گرد پڑوسی ملک کی سرحد سے ایران میں داخل ہوئے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸ایران کے وزیر داخلہ نے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد کو اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہئے کہ دہشت گرد عناصر پاکستان میں اپنا کوئی اڈہ بنا سکیں۔
-
جزیره کیش میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کا جلوس جنازه
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱دفاع مقدس کے گمنام شہید کی تشییع جنازہ میں جزیره کیش کے رہائشیوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
اسرائیلی فوجیوں پر حماس کا خوف طاری، اپنے ہی تین قیدیوں کو مار دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳میڈیا رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ غاصب اسرائیلی فوجی اتنے ڈرے ہوئے ہیں کہ انہوں نے اپنے ہی تین قیدیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایران کا خط
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سیستان و بلوچستان میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی جانب سے حملے کی مذمت کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی جانباز ، دہشت گردوں کو چين سے نہیں بیٹھنے دیں گے: ایرانی وزیر داخلہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران کے سرحدی سیکیورٹی اہلکار، دہشت گردوں کو ہرگز سکون سے نہیں بیٹھنے دیں گے۔
-
اقوام متحدہ نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵اقوام متحدہ نے ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں جمعے کو ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔