-
بحیرۂ احمر میں اسرائیلی جہازوں کی آمد و رفت پر یمن نے پابندی لگا دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں خلیج عقبہ سے باب المندب تک غاصب اسرائیلی حکومت کے جہازوں کی آمد و رفت ممنوع ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری، شہداء کی تعداد میں اضافہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵غزہ کے مرکز میں واقع نصیرات کیمپ میں دوگھروں پر صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں میں چھ اور خان یونس پر حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
شیراز، دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشییع جنازہ شہر شیراز کے عوام کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت جاری، کمال عدوان ہسپتال پر شدید بمباری
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲صیہونی حکومت کی فوج نے غزہ پٹی میں کمال عدوان ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، 24 گھنٹوں میں 700 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳صیہونی فوج نے اتوار کی صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ طریقے سے بمباری کا آغاز کیا ہے۔
-
مستقل جنگ بندی سیاست نہیں انسانی حقوق سے متعلق ہے: امریکی صدر کے نام ڈاکٹروں کا خط
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳تیرہ سو سے زیادہ ڈاکٹروں نے ایک مراسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ کے 6 ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے: صدرابراہیم رئیسی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی شدید فائرنگ، مزید 5 فلسطینی شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غرب اردن اور الخلیل میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے ہاتھوں پانچ اور فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر اسرائیلی بمباری
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹غاصب اسرائیلی حکومت نے اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کے جنوب میں خان یونس اور رفح میں 6 مساجد پر بمباری کی ہے۔