-
شہباز شریف نیب لاہور میں پیش
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۸پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف لاہور میں قومی احتساب بیورو نیب کے آفس میں پیش ہوئے۔
-
عدالت نے نیب کو شہباز شریف کی گرفتاری سے روک دیا
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲لاہور ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو نیب کو پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔
-
شہباز شریف کا برطانوی ذرائع ابلاغ پر جھوٹ بولنے کا الزام
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۶پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف مقدمہ کرا دیا۔
-
کورونا کے دور میں سیاست گناہ ہے: شہباز شریف
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور پورے ملک میں کورونا سے متاثرین کی تعداد نو سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ اس درمیان بعض اپوزیشن جماعتوں نے کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے پاکستان پہنچ گئے
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱پاکستان میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۸پاکستان کے قومی احتساب بیورو نیب نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے۔
-
فضل الرحمٰن، شہباز اور بلاول کا خطاب،کہا عمران خان اقتدار چھوڑیں!
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹اسلام آباد میں حزب اختلاف کے آزادی مارچ سے خطاب میں مولانا فضل الرحمن، میاں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان سے اقتدار چھوڑنے اورجمہوریت بحال کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں آزادی مارچ اور دھرنے کا سلسلہ جاری
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۸اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں آزادی مارچ اور دھرنا جاری ہے۔
-
شہباز شریف کے150 بینک اکاؤنٹس منجمد
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۶نیب کی درخواست پر شہبازشریف اوران کے خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے۔
-
شہباز شریف لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار
Jun ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲لاہور: نیب نے ہائیکورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع مسترد ہونے کے بعد حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا۔