-
بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
-
شیخ علی سلمان جاسوسی کے الزامات سے بری
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۴بحرین کی عدالت نے کہا ہے کہ شیخ علی سلمان پر قطر کے لئے جاسوسی کرنے کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
شیخ علی سلمان پر مقدمہ غیر سرکاری تنظیموں کا احتجاج
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷بحرین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی جسمانی حالت تشویشناک ہے
-
بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف مقدمے کی سماعت ملتوی
Dec ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی آلہ کار عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کے خلاف کیس کی سماعت آئندہ سال چار جنوری تک کے لئے ملتوی کر دی۔
-
شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۹بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمیعت الوفاق نے اپنے اسیر رہنما شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کو کذب محض قرار دیتے ہوئے اسے بحرین قطر تنازعہ کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی رہائی کے لئے ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کمپیین
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بار پھر بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ علی سلمان کی نو سال سزائے قید کالعدم
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲بحرین کی سپریم کورٹ نے جمیعت وفاق ملی کے سربراہ شیخ علی سلمان کی نو سال کی سزائے قید منسوخ کردی ہے
-
بحرینی علماء کی جانب سے آمریت مخالف رہنما کی حمایت کا اعلان
Dec ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۴بحرین کے علماء نے ملک کے سرکردہ سیاستداں اور آمریت مخالف رہنما شیخ علی سلمان سے یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
جیل کی سلاخیں عوامی جدوجہد سے باز نہیں رکھ سکتیں، شیخ علی سلمان
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵بحرین کے سرکردہ سیاستداں اور جمہوری تحریک کے قائد شیخ علی سلمان نے کہا ہے کہ جیل کی سلاخیں انہیں عوامی جدوجہد سے باز نہیں رکھ سکتیں۔