بحرین کی نمائشی اپیل کورٹ نے معروف انقلابی رہنما شیخ علی سلمان کی سزا ئے قید میں پانچ سال کا اضافہ کر دیا ہے۔
بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔
بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں پرامن مظاہرے کر کے اپنی انقلابی تحریک جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئےجمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی پر ہرطرح کی ملاقات اور کسی طرح کا رابطہ قائم کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے-
عوامی حمایت یافتہ بحرینی گروہوں نے شیخ علی سلمان کی آزادی پر تاکید کی ہے-
بحرین کے مختلف علاقوں میں عوام نے ایک بار پھر مظاہرے کرکے جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل اور دیگر سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے۔
بحرین کی جمعیت اسلامی وفاق ملی کےسربراہ نے پرامن طریقے سے آل خلیفہ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے-
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین کی جمعیت اسلامی الوفاق کے سیکریٹری کے فوری طور پر رہا کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین کی عدالت نے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کے خلاف مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کردی ہے-