بحرین میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے انقلاب بحرین کے معنوی پیشوا کو آل خلیفہ سے نجات دلانےکے لئے ایک تحریک شروع کردی ہے۔
گزشتہ روز نماز جمعہ کے بعد ایران کے مختلف شہروں میں آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت متعدد ملکوں کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں
آل خلیفہ کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف بحرین کے عوام سراپا احتجاج ہیں اور اس ملک میں عوامی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
حزب اللہ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں دھرنے پر بیٹھے لوگوں پر بحرینی فوجیوں کے حملوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
بحرین کے حالات کشیدہ ہیں اورعوام سڑکوں پر سراپا احتجاج ہیں۔
بحرین میں آل خلیفہ کی ڈکٹیٹرحکومت کے حملے میں تین سو کے قریب افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
بحرین میں ہزاروں افراد نے الدراز کے علاقے میں معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں کفن پوش مظاہرہ کیا۔
بحرین کی امریکہ نوازظالم و جابرحکومت نے بحرین کےشیعہ مسلمانوں کےعظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔