SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

شیخ عیسی قاسم

  • بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    بحرین میں آیت الله شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں اس ملک کے الفداء شہداء اسکوائر میں احتجاجی مظاہرہ ہوا۔

  • بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔

  • بحرین کا وجود خطرے میں ہے، بنیادی اصلاحات ضروری ہیں، آیت اللہ عیسی قاسم

    بحرین کا وجود خطرے میں ہے، بنیادی اصلاحات ضروری ہیں، آیت اللہ عیسی قاسم

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۶

    تحریک اسلامی کے رہنما اور انقلاب بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم نے ملک میں بنیادی اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین، سیاسی اور شہری حقوق کی بحالی کا مطالبہ

    بحرین، سیاسی اور شہری حقوق کی بحالی کا مطالبہ

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم: سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی۔

  • انقلاب بحرین کی سالگره

    انقلاب بحرین کی سالگره

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • انقلاب بحرین کی سالگره

    انقلاب بحرین کی سالگره

    Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)

    بحرینی عوام کی تحریک بدستور جاری رہے گی، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم (تفصیلی خبر)

    Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے بحرین میں انقلابیوں کی سرکوبی کی دسویں برسی کے موقع پر کہا ہے کہ مظلوموں کو کچلے جانے اور ان پر ظلم و ستم روا رکھے جانے کے باوجود بحرینی عوام عزت و آزادی کی اپنی راہ بدستور جاری رکھیں گے۔

  • بحرین، عوامی تحریک جاری رکھنے کا عزم

    بحرین، عوامی تحریک جاری رکھنے کا عزم

    Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹

    شیخ عیسی قاسم: بحرین کے عوام کامیابی تک اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔

  • بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے: شیخ عیسیٰ قاسم

    بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے: شیخ عیسیٰ قاسم

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵

    بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ ساز باز کا مطلب امت اسلامیہ سے جدائی ہے: آیت اللہ عیسی قاسم

    اسرائیل کے ساتھ ساز باز کا مطلب امت اسلامیہ سے جدائی ہے: آیت اللہ عیسی قاسم

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۱

    بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے امریکہ و اسرائیل کو مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اسرائیل کے ساتھ ہے اس نے خود کو امت اسلامیہ سے الگ کر لیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
    ۳ hours ago
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
  • لاس اینجلس میں ایمیگریشن حکام کے چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف احتجاج ، مظاہرین پر تشدد
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS