سحر نیوز رپورٹ
تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بگڑتی صحت کی ذمہ دار بحرین کی آل خلیفہ حکومت ہے۔
ان دنوں بحرین کے معروف عالم دین اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم آل خلیفہ حکومت کی حراست میں ہیں اور انکی کوئی خیر خبر عوام تک نہیں پہونچ رہی۔ان کے گھر کو بھی حکومتی جلادوں نے اپنے گھیرے میں لے رکھا ہے۔
آل خلیفہ نے بحرین کے 4 شیعہ علماء کو جنہیں اس ملک کے شعیوں کے قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے تعاون کرنے اور اظہار یکجہتی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا تھا کل جیل سے رہا کردیا۔
بحرینی حکومت نے انتہائی قدام اٹھاتے ہوئے مغربی منامہ میں واقع اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے
بحرین کے عوام نے کل اس ملک کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی نظر بندی اور فیملی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
بحرین کی ظالم و جابر آل خلیفہ حکومت کی طرف سے بحرین کے ممتاز عالم دین اور بحرینی شیعوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو 45 دن گزر گئے ہیں اور ان کی صحت و سلامتی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
ہندوستان کےعوام نے کل نئی دہلی میں آل خلیفہ کی سرکوبی کی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مطاہرہ کیا۔