-
ایران میں سیلاب کا قہر، امدادی کاروائیاں تیز + ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵گزشتہ روز ایران کے شہر شیراز میں شدید سیلاب کی وجہ سے سیاحوں سمیت 19 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ سیلابی ریلے سے شہر میں نقصانات بھی ہوئے.
-
ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے ایران میں آنے والے سیلاب سے ایرانی عوام میں تفرقہ ڈالنے کیلئے دشمنوں کے پروپگنڈوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی خواہش کے بر خلاف اللہ تعالی نے وہ کام کیا جس سے دنیا نے ایرانی عوام کی یکجہتی و اتحاد کا مشاہدہ کیا۔
-
صدر ایران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے میں صوبے گلستان پہنچے ہیں۔
-
ایران، شیراز میں سیلاب کے ایک دن بعد- ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۸ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
-
سیلاب متاثرین کیلئے دن رات امدادی کارروائیاں
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹ایران کے شمالی اور وسطی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے شدید بارشوں کے بعد شروع ہونے والے سیلاب نے اب دیگر علاقوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔
-
سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی امداد کی ضرورت پر صدر مملکت کی تاکید
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی فوری امداد کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران میں سیلاب، امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے غیر متوقع اور تباہ کن سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں تیزی کے ساتھ جاری ہیں اور صورتحال کو کافی حد تک کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
-
شیراز میں سیلاب 200 گاڑیاں تباہ- تصاویر
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۹فوٹو گیلری
-
ایران میں سیلاب متاثرین سے ترکی،فرانس اور آسٹریا کی ہمدردی
Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔