-
دھرنے کے شرکاء کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۴پاکستان کے صدرکی رہائش گاہ کے باہر سے 36 مظاہرین کی گرفتاری کے باوجود دھرنا جاری ہے۔
-
شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے دھرنا
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۴پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کی رہائی کے لئے اس ملک کے صدر کے گھر کے بعد وزیر خارجہ کے گھر کے سامنے بھی دھرنا دیا جائے گا۔
-
امریکہ، برطانیہ اوراسرائیل مسلمانوں کے دشمن
May ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے وحدت اسلامی کانفرنس میں شیعہ و سنی اکابرین سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
سعودی حکومت کی بربریت کے خلاف مظاہرہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵لاپتہ شیعہ مسلمانوں کی بازیابی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی اپیل پر کل پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
سزائے موت پانے والے سعودی شہدا کے اہل خانہ کو آل سعود کی دھمکی
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۶سعودی حکومت نے ان سینتیس شہدا کے لواحقین کو جیلوں میں ڈال دینے کی دھمکی دی ہے کہ پچھلے دنوں جن کے سر قلم کر دیئے گئے تھے۔ سعودی عرب میں موت کی سزا پانے والوں کی لاشوں یا گرفتار کئے گئے لوگوں کے بارے میں کسی بھی طرح کا سوال کرنا منع ہے-
-
پاکستان میں شیعہ افراد کی گمشدگی ، پس پردہ کون ہے ملوث؟؟ / ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے پورے پاکستان میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان افراد کی گمشدگي کے پس پردہ کون ملوث ہے ، دیکھئے اس ویڈیو میں۔
-
شیعہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے دھرنا جاری
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴شیعہ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے کراچی میں پاکستان کے صدرعارف علوی کی رہائشگاہ پر دیا جانے والا دھرنا آج ساتویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔