صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں اپنے عراقی ہم منصب کا باضابطہ طور پر پرتپاک استقبال کیا۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے عالم اسلام کے مسائل خاص طور پر مسئلہ فلسطین پر توجہ دینے کی بنا پر ایران کی تعریف کرتے ہوئے پاک ایران تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
فرانس میں ریٹائرمنٹ کے متنازعہ قانون پر احتجاج کرنے والوں کے لیے مظاہروں میں برتن ، پتیلیاں اور توے وغیرہ لانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
سوات میں تھانے کے اندر دو دھماکے ہوئے جس کی زد میں آ کر 68 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی سنیچر کو عیدالفطر منائی گئی ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عید الفطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے صدر ایران اور ایرانی عوام کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کی ہے۔
ایران نے کہا ہے کہ داعش کا حقیقی سرپرست، امریکہ ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا