-
واہ کیا دوستی ہے، اسرائیلی خاخام کی سعودی فرمانروا کی صحتیابی کے لئے دعائیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸دنیائے عرب میں آجکل اسرائیل کے ایک یہودی خاخام کا ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں انہیں سعودی فرمانروا سلمان بن عبد العزیز کے صحتیاب ہونے کے لئے دعائیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
پرامن فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کے حملے
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن میں فلسطینیوں کے مظاہروں کو کچل دیا
-
فلسطینیوں کے حملے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 14 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ ایک بار پھر تحلیل
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳غاصب صیہونی ریاست میں سیاسی بحران کے نتیجے میں پارلیمنٹ تحلیل ہوگئی اور اب ایک سال کے اندر تیسری بار پارلیمانی انتخابات ہونے جا رہے ہیں
-
اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ
Nov ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
-
عراق کو غیرمستحکم کرنے کی امریکی اور صیہونی سازش
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰عراق کے الفتح الائنس کے سربراہ نے اپنے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل، عراق کو غیرمستحکم کرنے کے لئے کسی بھی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے
-
شمالی الخلیل پر غاصب صیہونی فوجیوں کی یلغار
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر الخلیل کی ایک کالونی پر رات میں حملہ کیا ہے
-
حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۴صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں دسیوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی وزیراعظم سفاک قاتل، ترک وزیر خارجہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوغلو نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ’سفاک قاتل‘ قراردیا ہے۔