غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے تمام ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے حملے کی دھمکی مل رہی ہے-
حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والی صیہونیوں کی تعداد چودہ سو ہوگئی ہے۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔
ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
استقامتی تنظیموں کی جانب سے "طوفان الاقصی" آپریشن میں متاثر ہونے والے صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
ایک اسرائیلی جریدے جیوش کرانیکل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
صیہونی سفارتکار نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید شکست کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا ہے۔