-
افغان جنگ عالمی طاقت کی مداخلت کا نتیجہ: افغان ایلچی
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹افغان صدر کے ایلچی برائے مفاہمتی عمل نے اسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 27 اہلکار ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸افغانستان کے مختلف صوبوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملوں کے نتیجے میں 27 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
امریکا اور افغان حکومت میں اختلافات
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰افغانستان میں قیامِ امن کے لیے امریکی حکومت کے طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر حکومتِ افغانستان اور واشنگٹن کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
-
طالبان شدت پسند تنظیموں سے روابط ختم کرے:عبداللہ عبداللہ
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن ممکن ہے اگر طالبان دیگر شدت پسندوں تنظیموں سے روابط ختم کردیں۔
-
طالبان امریکا مذاکرات کا پانچواں دور بهی نتیجہ دئے بغیر ختم ہوا
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا اورطالبان کے مذاکرات کسی نتیجے کے بغیرختم
Mar ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴امریکا اورطالبان کے مابین مذاکرات کے حوالے سے متضاد رپورٹیں سامنےآرہی ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی حملہ، 13 شہری جاں بحق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸افغانستان کے ضلع ننگر ہار میں امریکی فضائی حملے سے 13 شہری جاں بحق ہو گئے۔
-
امریکہ نے جن پر بمباری کی آج ان سے مذاکرات کررہا ہے
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۷مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مذہبی جماعتوں پر امریکا اور ہندوستان کی ایما پر پابندیاں لگیں۔
-
دوحہ مذاکرات میں پیشرفت کا امکان ؟؟؟
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵افغانستان کے صدر کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان اور حکومت افغانستان کے درمیان براہ راست مذاکرات شروع کرنے کے لئے انجام پانے والے دوحہ مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ہے-
-
افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 30طالبان ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔