-
افغانستان، طالبان خواتین کو درے مارتے ہوئے
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۰افغانستان کے بعض علاقوں میں اب بھی طالبان کا قبضہ ہے اور وہاں کے امور انہیں کے ہاتھ میں ہیں۔
-
افغانستان میں متعدد طالبان ہلاک
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰افغانستان میں افغان فورسز نے صوبے ننگر ہار میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران طالبان شیڈو ڈسٹرکٹ گورنر 12ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گیا۔
-
پاکستان نے طالبان کمانڈروں کو رہا کردیا
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۲کابل میں پاکستان کے سفارت خانے نے اعلان کیا ہے کہ حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار اور اس عمل کو آسان بنانے کے لئے طالبان کے دو اہم کمانڈروں کو رہا کر دیا گیا۔
-
ملا برادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱افغان طالبان نے 2010 میں گرفتار کیے جانے والے ملا برادر کی پاکستانی قید سے رہائی کی تصدیق کردی ہے۔
-
افغانستان، فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۴افغان صوبے قندھار میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے گورنر، خفیہ ایجنسی کا سربراہ اور پولیس چیف ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان: 18 افغان فوجی ہلاک 15 اغوا
Oct ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۰افغانستان میں طالبان، سرکاری فوج اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں جھڑپیں ڈھائی لاکھ افراد بے گھر
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳افغانستان میں جاری پر تشدد واقعات اور جھڑپوں کے سبب رواں برس کے دوران بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ۔
-
ایران اور سعودی تعلقات میں توازن قائم رکھنے پرتاکید
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا ہے کہ حکومتی حلقوں میں پاکستانی طالبان سے مذاکرات کے اشارے تشویشناک ہیں۔
-
افغانستان : 65 دہشتگرد ہلاک
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰افغانستان کے 15 صوبوں میں جاری آپریشن کے دوران 65دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
-
افغانستان میں فضائی بمباری 8 طالبان ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۳افغانستان کے صوبے قندہار میں فضائی بمباری کے باعث 3 خواتین اور ایک کم سن بچہ جاں بحق ہوگئے جب کہ 8 طالبان بھی مارے گئے۔