-
طالبان اور داعش میں جھڑپیں، سولہ افراد ہلاک
Dec ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶مشرقی افغانستان میں طالبان اور تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے درمیان جھڑپوں میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان: طالبان کا ایک سرغنہ گرفتار
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۵افغانستان کے قومی سلامتی کے محکمے نے صوبہ تخار میں طالبان کے ایک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
مشرقی افغانستان میں چھ افراد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۶افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہونے والے دھماکے میں چھ افراد مارے گئے ہیں۔
-
پاکستان ، افغان امن مذاکرات کی میزبانی کے لئے تیار ہے: ملیحہ لودھی
Dec ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۶اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے، افغان امن مذاکرات کے ایک اور دور کی میزبانی کیلئے اپنے ملک کی آمادگی کا اعلان کیا ہے-
-
افغانستان میں امریکی فوجی موجود رہیں گے : امریکی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۹:۳۵امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغانستان میں امریکی فوجی موجودگی جاری رہنے پر تاکید کی ہے۔
-
افغان صدر کو پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۷افغانستان کے صدر اشرف غنی نے پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے
-
طالبان کا افغانستان میں چار امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۲طالبان نے افغانستان میں چار امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
طالبان کا دس افغان فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۰طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے صوبہ تخار میں درقد اور یانجی کلا شہروں کے درمیان افغان فوج کے قافلے پرحملہ کرکے دس فوجیوں کو ہلاک کردیا۔
-
افغانستان میں طالبان کے خلاف کارروائی میں سولہ افراد ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۵افغانستان کے مختلف علاقوں میں طالبان کے خلاف ہونے والی سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں سولہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں-
-
افغانستان میں دہشت گردانہ کارروائی کے بارے میں امریکہ کا انتباہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۰امریکہ نے افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائی کے بارے میں خبردار کیا ہے۔