-
افغانستان کے صوبہ نیمروز میں ایک فوجی چوکی پر حملہ
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۹افغانستان کے صوبہ نیمروز میں ایک فوجی چوکی پر حملے کی اطلاعات ہیں۔
-
خوست میں بم دھماکے سے تین پولیس اہلکار ہلاک
Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۴افغانستان کے صوبہ خوست میں ہونے والے بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔
-
خیبر ایجنسی میں فوجی آپریشن، اکیس دہشت گرد ہلاک
Nov ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۹پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں اکیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستانی طالبان کے ایک دھڑے کا سرغنہ خان سید سجنا ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۹پاکستانی طالبان کے ایک دھڑے کا سرغنہ خان سید سجنا کی ہلاکت کی خبریں سامنے آرہی ہیں
-
جنوبی افغانستان میں گیارہ طالبان ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۳جنوبی افغانستان میں بائیس طالبان ہلاک اور گرفتار کر لئے گئے ہیں
-
لشکر جھنگوی اور طالبان کے سرغنوں کی ہلاکت
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۰پاکستان میں لشکر جھنگوی کا ایک دہشتگرد سرغنہ ہلاک ہوگیا ہے۔
-
افغانستان کے سکیورٹی اداروں کا دہشتگردوں سے رابطہ نہیں ہے
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۳افغان حکام نے کہا ہے کہ افغاں سکیورٹی اداروں اور دہشتگردوں کے درمیان کسی طرح کا رابطہ نہیں ہے۔
-
پاکستان اور افغانستان کا دسواں اقتصادی اجلاس
Nov ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۴اسلام آباد میں پاکستان اور افغانستان کے اقتصادی اور تجارتی تعاون کے مشترکہ کمیشن کا دسواں اجلاس، دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی دور کرنے اور اقتصادی ، تجارتی اور تعمیراتی تعاون کو فروغ دینے کی سم+ت میں ایک اہم قدم شمار ہوتا ہے-
-
پاکستان میں طالبان کا ایک بڑا دہشت گرد گرفتار
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۱پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے ایک کارروائی کے دوران طالبان کے ایک بڑے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پاکستان سیکورٹی اہکاروں کی ہلاکت کی مذمت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵پاکستان کے صنعتی اور تجاری شہر کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے۔