-
طالبان نے ملک کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ دہرایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۴طالبان نے ایک بار پھر امریکہ سے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مبینہ وعدہ خلافیوں پر معترض افغان طلبا کا ہندوستان میں مظاہرہ
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳ہندوستان پہنچنے والے افغانستان کی فوجی یونیورسٹی کے طلبا نے اس ملک کی وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے احتجاجی اجتماع کیا۔
-
افغان عوام کی تازہ ترین صورتحال تصاویر کی زبانی
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸ملک سے امریکہ کے نکلنے اور طالبان کے برسر اقتدار آجانے کے چار ماہ بعد افغان عوام اپنی معیشت کا پہیہ چلائے رکھنے کے لئے سخت جدوجہد کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ اگر افغان عوام کی فوری مدد نہ کی گئی اور اس ملک کے منجمد اثاثے امریکہ نے آزاد نہ کئے تو افغانستان میں ایک انسانی بحران جنم لے لے گا۔
-
افغانستان میں خوراک کے عوض کام کے منصوبے پر عمل درآمد
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے مختلف صوبوں میں خوراک کے بدلے کام کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کر دیا۔
-
ایران کی پہل سے طالبان اور اپوزیشن لیڈران کے مابین مذاکرات مثبت رہے: افغان ناظم الامور
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۹تہران میں افغان سفارت خانے کے ناظم الامور نے امیرخان متقی، اسماعیل خان اور احمد مسعود کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
طالبان کا ازبکستان اور تاجکستان سے ملک کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا مطالبہ، کہا صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶طالبان نے تاجکستان اور ازبکستان سے افغانستان کے ہیلی کاپٹر لوٹانے کا دوبارہ مطالبہ کیا۔
-
طالبان نے پھر غلطی کی، لوگوں کو گرفتار کر کے کار کی ڈگی میں ڈالا۔ ویڈیو
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴طالبان نے پھر غلطی کی۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان عناصر نامعلوم وجوہات کی بنا پر کچھ لوگوں کو گرفتار کرنے کے بعد اپنی کاروں کی ڈگی میں ڈال رہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طالبان ایک شخص کو ڈگی میں جگہ تنگ ہونے کے باوجود زبردستی اُس میں ٹھونس رہے ہیں۔ طالبان کی اس غیر انسانی حرکت پر سوشل میڈیا صارفین نے خاصی برہمی ظاہر کی ہے۔
-
طالبان کے وزیر خارجہ کی احمد مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات کی تصدیق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے تہران میں، احمد شاہ مسعود اور اسماعیل خان سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، اہم دوطرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان اور ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر کے مابین سنیچر کی شام ٹیلیفونی گفتگو ہوئی، جس میں دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال ہوا۔
-
افغانستان میں خواتین کے لئے حجاب کا نیا فرمان
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کی مذہبی پولیس نے دار الحکومت کابل میں پوسٹرز لگا دیئے ہیں جن میں افغان خواتین کو پردہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔