SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

طالبان دور کا افغانستان

  • اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا: خواجہ آصف

    اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا: خواجہ آصف

    Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶

    پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد کابل کے ساتھ تصادم نہیں چاہتا۔

  • افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اعتراف

    افغانستان میں امریکہ کی شکست کا اعتراف

    Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۶

    دو امریکی جرنلوں نے افغانستان میں واشنگٹن کی اسٹریٹیجک شکست اور کمزوریوں کا اعتراف کرتے ہوئے بائیڈن انتظامیہ کی وزارت خارجہ کو اس ملک سے، انتہائی افراتفری کے ساتھ نکلنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے ۔

  • پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف

    پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف

    Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸

    پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافہ

    Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔

  • افغانستان کے عوام کا دفاع ایران کی سفارتکاری کی اساس ہے

    افغانستان کے عوام کا دفاع ایران کی سفارتکاری کی اساس ہے

    Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے حسن کاظمی قمی نے افغانستان کی نگراں حکومت کے نمائندے سہیل شاہین سے ملاقات میں افغانستان کے عوام کے دفاع کو تہران کی سفارتکاری کی بنیاد قرار دیا ہے۔

  • علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ

    علاقے کے ممالک افغانستان کے ساتھ اچھے اورخوشگوار روابط کے خواہاں ہیں: افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ

    Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۶

    کابل میں بین الاقوامی رابطہ گروپ کا اجلاس ایران، روس اور چین کے خصوصی نمائندوں، کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور، افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی اور دیگر افغان حکام کی شرکت سے منعقد ہوا۔

  • کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس

    کابل کی میزبانی میں افغانستان کے پڑوسی ملکوں کا اجلاس

    Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲

    کابل، پیر کے روز افغانستان کے بعض پڑوسی ملکوں کے نمائندوں کے اجلاس کی اس نوعیت کی پہلی بار میزبانی کر رہا ہے۔

  • افغانستان:40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار

    افغانستان:40 لاکھ خواتین اور بچے غذائی قلت کا شکار

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴

    افغانستان میں خوراک کی بحرانی صورتحال کے بعد ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک رپورٹ میں افغانستان میں غذائی عدم تحفظ کے بحران کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امدادی اشیا تک ضرورت مندوں کی رسائی کے لیے مزید فنڈز کی ضرورت ہے۔

  • طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا

    طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا

    Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷

    روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔

  • پاکستان اورافغانستان کے مابین طورخم سرحدی گزر گاہ سے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں شروع

    پاکستان اورافغانستان کے مابین طورخم سرحدی گزر گاہ سے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیاں شروع

    Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷

    کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی 10 روز بعد پاکستان میں داخل ہو گئی۔

Show More

خاص خبریں

  • ایرانی مندوب:  بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ایرانی مندوب: بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا مقصد صیہونی حکومت کی غیرقانونی اور وحشیانہ فوجی مہم سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے ،
    ۱۰ hours ago
  • ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ،پاکستان نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
  • صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS