-
فلسطین کی حمایت میں کینیڈین طلبا کے دھرنا
Mar ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۲کینیڈا کی میک گیل یونیورسٹی کے طلبا نے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ رابطہ ہونے کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صیہونی کمپنیوں کے ساتھ کینیڈا کی یونیورسٹیوں کے رابطے منقطع کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: اب گجرات یونیورسٹی میں نماز پڑھنے کی وجہ سے غیرملکی مسلم طلبا پر حملہ
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱ہندوستان کی ریاست گجرات میں گزشتہ رات نماز تراویح پڑھنے کی وجہ سے غیر ملکی مسلم طلبا پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
تہران میں پروگرسیو سائنس فیسٹیول
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیراعظم کو طلب کرلیا
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۵اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی طلبا کی بھوک ہڑتال
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں امریکہ کی براؤن یونیورسٹی کے طلبا کی بھوک ہڑتال بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ: براؤن یونیورسٹی کے طلباء کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲امریکا کی براؤن یونیورسٹی کے طلباء نے غزہ جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال شروع کردی۔
-
ایرانی طلبہ کی سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳ایرانی طلبہ نے سائنس و ایجادات کے عالمی مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: کیرالہ میں گورنر عارف محمد خان کے خلاف مظاہرہ، گورنرکا طلبا کے خلاف دھرنا + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں طلبا مظاہرین نے ریاست کے گورنر عارف محمد خان کے قافلے کو ضلع کولم میں روک لیا اور نعرے لگائے، جس پر گورنر احتجاج میں سڑک پر دھرنے پر بیٹھ گئے۔
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کے فروغ پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
اب تل ابیب سخت جوابی حملے کا منتظر رہے- ایران کے وزیر خارجہ کا انتباہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے، شام میں ایران کے ایک سینئر فوجی مشیر جنرل سید رضی موسوی کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ تل ابیب کی اب الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے-