-
نیوز ڈیسک، پیر20 نومبر
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۸نشرہونے کی تاریخ 20/ 11/ 2023
-
وینیزویلا نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲وینیزویلا نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو تیل کی ترسیل کا بائیکاٹ کرنے کی حمایت کی ہے۔
-
انڈونیشین ہسپتال پر غاصب فوج کا حملہ، 8 فلسطینی شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۷غاصب صیہونی فوج نے رات کے وقت غزہ میں واقع انڈونیشین ہسپتال کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کے درمیان گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے روسی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ اور غرب اردن کی تازہ ترین صورت حال کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ہے.
-
فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
غزہ جنگ: مزید 7 اسرائيلی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹غاصب صیہونی فوج نے تازہ زمینی جھڑپوں کے دوران اپنے سات فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، اتوار 19 نومبر
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲نشرہونے کی تاریخ 19/ 11/ 2023
-
الشفا ہسپتال، ڈیتھ زون میں تبدیل ہو گیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں الشفا ہسپتال ایک ڈیتھ زون ہے۔
-
محمود عباس: امریکا سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی نسل کشی اور غزہ میں انسانی المیہ روکنے کے لئے فوری طور پر موثر اقدام کریں۔
-
غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۵غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ" اسکول پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔