-
4 اور صیہونی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۰صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے 4 فوجی غزہ کے شمال میں فلسطینی مجاہدین کے ساتھ لڑآئی میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
غزہ کے سارے ہسپتال بند کردیئے گئے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰غزہ کے ہسپتالوں کے ڈائریکٹر جنرل محمد زفوت نے آج بتایا کہ اس وقت غزہ میں کوئی بھی ہسپتال کام نہیں کر رہا ہے، سب بند کردیئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: نیتن یاہو کوبغیر مقدمہ چلائے قتل کردینا چاہئے، کانگریسی رہنما
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے ایک رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی مار کر قتل کردینا چاہئے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ18 نومبر
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶نشرہونے کی تاریخ 18/ 11/ 2023
-
غزہ کے لئے امداد رسانی کا عمل پھر رک گیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲عالمی خوراک پروگرام، ڈبلیو ایف پی، نے غزہ کے لئے دوبارہ امداد رسانی کا عمل رک جانے کی خبر دی ہے اور اس علاقے میں بھوک مری کے بارے میں اپنی تشویش کا اظہارکیا ہے۔
-
28 فلسطینیوں کی مظلومانہ شہادت
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع شہر خان یونس کے ایک رہائشی علاقے پر وحشیانہ بمباری کی جس میں 28 فلسطینی نہایت مظلومیت کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
اسرائیل کی 62 فوجی گاڑیاں تباہ، القسام بریگیڈ
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۳فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چار دن میں اسرائیل کی 62 فوجی گاڑیوں کو تباہ کیا گیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں پورے ایران میں مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۵غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں ایران کے تمام علاقوں میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
-
حزب اللہ نے ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ کردیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۹غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے جواب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب ایک اسرائیلی ٹینک کو تباہ کردیا ہے اور متعدد اسرائیلی ٹھکانوں کو راکٹ اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا۔
-
الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی کوئی سرنگ نہیں، سی این این
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۳سی این این ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں الشفا ہسپتال کے نیچے حماس کی متعدد سرنگیں ہونے پر مبنی صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری کے دعوے کی تردید کی ہے۔