-
فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر احمد بحر شہید ہوگئے
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۴غزہ میں فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر اور تحریک حماس کے ایک اہم رہنما احمد بحر غزہ پٹی پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہو گئے ہیں۔
-
شام میں امریکہ کے مزید 4 فوجی ہلاک
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۲شام کے مشرقی علاقے میں استقامتی فورسز کے تازہ ترین آپریشن میں 4 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی انٹیلی جنس طاقت کا صیہونی حکومت نے اعتراف کیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۳صیہونی ذرائع ابلاغ نے، فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کی سرحد پر حزب اللہ لبنان کی انٹلی جنس طاقت کا اعتراف کیا ہے-
-
نیوز ڈیسک، جمعرات 16 نومبر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۸نشرہونے کی تاریخ 16/ 11/ 2023
-
القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کے متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸باخبر ذرائع نے غزہ کے شمال میں واقع بیت حانون میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید جھڑپ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
الشفا اسپتال میں ہتھیاروں کا اسرائیلی دعویٰ خود صیہونی ذرائع نے جھوٹا قرار دے دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کے الشفا اسپتال پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران کوئی ہتھیار یا صیہونی قیدی نہیں ملا ہے۔
-
نیوز ڈیسک، بدھ 15 نومبر
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۱نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2023
-
غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر متعدد راکٹ داغے گئے ہیں
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۰فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جاری مظالم کے پیش نظر متعدد راکٹ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے اجتماع کے مقام پر داغے ہیں۔
-
غزہ جنگ، بچوں کے قتل میں امریکہ برابر کا شریک، اسرائیل کو ہتھیاروں کی سپلائی بڑھا دی
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا خاموشی سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی منتقلی بڑھا رہا ہے۔
-
الشفا اسپتال سے بھی ملی اسرائیل کو مایوسی
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴اسرائیل کے آرمی ریڈیو کا کہنا ہے کہ الشفا ہسپتال میں ہمارے قیدیوں کا کوئی سراغ نہیں ملا ۔