-
ایران اور یوکرین کے مابین طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لئے قریبی تعاون
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کا یوکرین کے مسافر بردار طیارے کے حادثے کی تحقیقات میں مکمل طور پر قریبی تعاون جاری ہے۔
-
مغربی ممالک طیارہ حادثے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال نہ کریں، ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ایران کی شہری ہوابازی کے چیئر مین نے کہا ہے کہ یوکرین کے مسافر طیارے کا حادثہ ایک فنی مہارت کا معاملہ ہے اور امریکیوں کو اس معاملے میں سیاست بازی نہیں کرنا چاہئے۔
-
حادثے کا شکار ہونے والے یوکرینی طیارے کی افسوسناک ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳تہران کے امام خمینی (رہ) ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والا یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئینگ 737 تکنیکی خرابی کے باعث بدھ کی صبح گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 176 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یوکرائن کے وزیراعظم نے طیارے میں 176 افراد سوار ہونے کی تصدیق کی جس میں 167 مسافر اور عملے کے 9 اہلکار شامل تھے۔ جاں بحق ہونے والے مسافروں میں ایران، کینیڈا، سویڈن، یوکرائن، برطانیہ اور افغانستان کے مسافر شامل تھے۔ بوئنگ 737 مسافرطیارہ تہران سے یوکرائن کے دارالحکومت کیف جا رہا تھا۔
-
طیارہ حادثے پر ایران میں عام سوگ کا اعلان
Jan ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲ایران میں یوکرین کے سفارتخانے نے تکنیکی خرابی کو طیارے کے گرنے کی وجہ قرار دیا ہے۔
-
تباہ ہونے والے طیارے کے تمام 176 مسافر اور عملے کے افراد جاں بحق
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گرکر تباہ ہوا ہے۔
-
امریکہ: 2020 میں پہلا طیارہ گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
Jan ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۵امریکی ریاست کنساس میں سال نو کا جشن منا کر مسافروں کو واپس لانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں طیارہ گرکر تباہ 5 افراد ہلاک
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹امریکی ریاست لوویزیانا میں موسم کی خرابی اور شدید دھند کے باعث ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
JF-17 تھنڈر پاک چین دوستی اورتعاون کی مثال
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جناب یاؤژنگ اور ایوی ایشن انڈسٹریز آف چائنہ (AVIC) کے نائب صدر مسٹر یاؤ زاؤپنگ نے اس تقریب میں خصوصی شرکت کی۔
-
قزاقستان میں طیارہ حادثہ ، پندرہ افراد ہلاک
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴قزاقستان میں مسافر بردار جہاز گرنے سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قزاقستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ 14 افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰قزاقستان میں مسافر طیارہ اڑان کے فورا بعد گر کر تباہ ہوگیا ہے۔