-
ایسے گرا پاکستانی ایئر لائن کا طیارہ ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰پاکستان میں جمعے کے روز قومی ایئر لائن پی آئی اے کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ یہ طیارہ لاہور سے کراچی کی طرف آ رہا تھا جو لینڈنگ سے محض ایک منٹ قبل تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا اور آبادی والے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس طیارے میں عملے کے آٹھ افراد سمیت ننانوے مسافر سوار تھے جن میں سے دو مسافروں کے زندہ بچ جانے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ اس وقت ریسکیو آپریشن زوروں پر جاری ہے
-
طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر سےاظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱پاکستان میں طیارہ حادثہ پراقوام متحدہ، ہندوستان اور دنیا بھر نے حکومت پاکستان اور سوگواروں کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر کیا ہمدردی کا اظہار کیا
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۶ایران کے صدر نے طیارے کے حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کے نام ایک پیغام میں پاکستانی حکومت اور عوام بالخصوص حادثے کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
پاکستان، طیارہ حادثے کا شکار، 60 جاں بحق، ایران کا اظہار افسوس
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں طیارے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے۔
-
پاکستانی فضائیہ کا ایک طیارہ گر کر تباہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰پاکستان کا اف ۱۶ طیارہ بدھ کے روز کے ایک ریہرسل کے دوران حادثہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اسلام آباد میں پیش آیا جس میں طیارے کے پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اختر بھی جاں بحق ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ طیارہ ۲۳ مارچ کو منعقد ہونے والی یوم پاکستان کی تقریبات کے پیش ںظر جاری مشقوں کے دوران حادثہ کا شکار ہوا۔
-
پاکستان: ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶پاکستان میں جہاں 23 مارچ کی تیاریاں جاری ہیں وہیں آج اس ملک کا ایک لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہوا۔
-
ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں آٹھ مختلف ماڈل کے جنگی طیارے پوری طرح اوورہالنگ کے بعد ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ مشرقی، مغربی اور یورپی ممالک سے ماضی میں خریدے گئے یہ طیارے پابندیوں کے سبب زمیں بوس ہو گئے تھے جنہیں خود ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے اپنے ہاتھوں سے اوورہالنگ کر کے آپریشنل بنا دیا۔
-
آسٹریلیا کی فضا میں دو طیاروں میں تصادم، 4 ہلاک
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵آسٹریلیا میں تباہ ہونے والوں طیاروں میں سے ایک طیارے نے منگلور ایئرپورٹ سے پرواز بھری تھی جب کہ دوسرے طیارے کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔
-
پاکستانی فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا۔
-
امریکہ میں جیٹ طیارہ گر کر تباہ 4 افراد ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۶امریکی ریاست جارجیا میں ایک جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔