-
ایران تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی، تحریک انصاراللہ
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے ایران کو لبنان و فلسطین کی تحریک مزاحمت کا حقیقی حامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی جانب سے جمعۃ الوداع کو عالمی یوم قدس قرار دیا جانا بہت ہی منطقی اور دانشمندانہ اقدام ہے۔
-
یمن: اسٹاک ہوم سمجھوتے پرعمل کا مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۷یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے صنعا میں انصاراللہ کے سربراہ سے ملاقات میں اسٹاک ہوم سمجھوتے پر تمام فریقوں کی جانب سے عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
سعودی عرب اور امارات امریکی پٹھو ہیں، الحوثی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹ جانے والوں کو اس کی پٹھو اور سازشی حکومتوں کے ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
یمن پر جارحیت میں اسرائیل بھی شامل، انصاراللہ
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے یمنی قوم سے کی جانےوالی دشمنی کی وجوہات بتاتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت میں جارح قوتوں کے ساتھ غاصب صیہونی حکومت بھی شامل ہے۔
-
مغربی ہتھیاروں سے یمنی عورتوں اور بچوں کا قتل عام ہو رہا ہے، انصاراللہ کے سربراہ کا بیان
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵سعودی عرب یورپی ہتھیاروں سے یمنی خواتین اور بچوں کا قتل عام کر رہا ہے۔
-
سعودی اور یورپی ہتھیاروں سے یمنی خواتین اور بچوں کا قتل عام
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۹سعودی عرب یورپی ہتھیاروں سےیمنی خواتین اور بچوں کا قتل عام کر رہا ہے۔
-
صنعا میں یوم عاشور کے اجتماع سے تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا خطاب
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی بمباری کے درمیاں، یمن کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی + ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۰عاشورا کے دن یمن میں صنعا اور صعدہ کی فضا لبیک یا حسین اور ہیہات منا الذلہ کے نعروں سے گونج اٹھی ۔
-
امریکہ یمن جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتا، الحوثی
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے جنیوا کے امن مذاکرات میں انصاراللہ کے وفد کو شامل ہونے سے روکنے کے لئے امریکی سعودی اتحاد کی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں جنگ کا خاتمہ نہیں چاہتا۔
-
انصاراللہ کی نظر میں یمن پر جارحیت کا اصل مقصد
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن پر جارحیت کا اصل مقصد بحیرہ احمر میں اور یمنی سواحل پر امریکی و صیہونی اہداف کا حصول اور ان کے سازشی منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔