-
عراق میں امریکی فضائیہ کا حملہ ، نو عراقی فوجی جاں بحق و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰عراق کے صوبہ بابل میں امریکی فضائیہ کے حملے میں نو عراقی فوجی جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کو نکالنا، مزاحمت کا مسلمہ حق ہے: شیخ الخزعلی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰عراقی رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ہم امریکی فوجیوں کے انخلا کے مسئلے میں مزاحمت کے بر حق ہونے پر تاکید کرتے ہیں۔
-
عراقی ممبران پارلیمنٹ ملک سے امریکیوں کے انخلا پر مُصِر
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۹عراق کے ممبران پارلیمنٹ نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک کارروائی کے دوران دہشت گردوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
-
عراق، 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۰عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
-
داعش کے خلاف عراقی فوج کی بڑی کارروائی، متعدد ٹھکانے تباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷عراق کی فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کو سولی پر چڑھا دیا گیا
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۸عراق میں سنہ 2018 کے بعد پہلی بار بیک وقت 21 داعشی دہشت گردوں کو پھانسی کی سزا دیدی گئی۔
-
عراق میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷عراق کی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے مشرقی صوبے دیالہ میں داعش کا ایک بڑا نیٹ ورک تباہ کر دیا۔
-
یتیمان ٹرمپ امریکی دہشتگردوں کے انخلاء سے ہراساں
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۶یتیمان ٹرمپ عراق میں امریکی دہشتگردوں کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
داعش پر عراقی سیکورٹی فورسز کے سنگین حملے
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲عراقی سیکورٹی دستوں نے علیحدہ علیحدہ کاروائیوں میں داعش دہشتگردوں اور ان کے خفیہ ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
الحشد الشعبی کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۱داعشیات کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ۔