عراق میں داعش کے 3 دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی۔
ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔
مختلف ممالک اور بین الاقوامی اداروں نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عالمی عدالت کے فیصلے اور رفح پر حملہ فورا بند کرنے کے اس کے حکم کا خیر مقدم کیا ہے۔
عراق کے صدر عبداللطیف رشید ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں ہفتے کے روز صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچے۔
جمعے کو لندن میں شہید صدر اور ان کے ساتھی شہدا کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسلامی انقلاب کے طرفداروں نے شرکت کی۔
غزہ کے عوام کی حمایت میں مزاحمت کے محور نے صیہونی حکومت کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں جارح صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے
شہدائے خدمت کی یاد میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے بیرونی ممالک کے درجنوں اعلیٰ حکام تہران پہنچے ہیں۔
عراقی وزیراعظم نے رہبر معظم کو تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی اخلاص کے پیکر تھے۔
عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر اور عوام کی خدمت میں دل کی گہرائیوں سے تعزیت اور ہمدردی اور ایران کی برادر قوم اور عہدے داروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
عراق کے صدر کا کہنا ہے کہ عراق میں ایران کی کوئی فوجی مداخلت نہیں ہے۔