عراق کے دار الحکومت بغداد میں جمعے کو صدر دھڑے اور کوآرڈینیشن فریم ورک کے حامیوں نے مظاہرہ کیا جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مقتدی صدر اور انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں ان کے مخالفین کے درمیان اختلافات بدستور قائم ہیں ۔
اقوام متحدہ کے ادارہ انسداد دہشت گردی کے سربراہ نے شام و عراق کی سرحدوں میں دس ہزار دہشت گردوں کی موجودگی پر سخت انتباہ دیا ہے۔
عراق کے صدر دھڑے کے رہنما مقتدی صدر نے اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدالت سے رجوع کریں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ایوان کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کریں۔
عراق کے صوبے نجف کے گورنر ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ محرم کے پہلے عشرے میں پچاس لاکھ سے زائد زائروں نے نجف اشرف پہنچ کر امام حسین علیہ السلام کو یاد کیا۔
عراق ، ہندوستان اور پاکستان سمیت بہت سے ملکوں میں آج نویں محرم ہے۔
عراق کی اقلیتی برادری، ایزدی نے ملک کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا۔
الفتح الائنس کے رہنما نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں عراق کو خانہ جنگی اور انتہائی خطرناک صورتحال کی سمت بڑھنے سے روکنے کے لئے دینی مرجعیت کی مداخلت ضروری ہوچکی ہے۔
شمالی عراق پر کل رات ترکی نے توپوں کے گولے داغے۔
عراق کےصوبہ صلاح الدین میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی کاروان پر حملہ ہوا ہے۔