-
بغداد میں ترکی کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱شمالی عراق میں ترکی کی مسلسل مداخلتوں کے خلاف عراقی عوام احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
موصل میں واقع ترکی کے فوجی اڈے پر میزائیلی حملہ
Feb ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۸اسلامی استقامتی گروہ اصحاب الکہف نے موصل میں ترکی کے ایک فوجی اڈے پر میزائیل داغے جانے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
-
عراق پر ترکی کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹عراقی ذرائع کا کہنا ہے ترکی کے جنگی طیاروں نے کل رات عراق کے شمالی علاقوں پر حملے کئے اور توپوں کے گولے داغے۔
-
ترکی عراق سے اپنے فوجی فوراً واپس بلائے: ہادی العامری
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳عراقی پارلیمنٹ میں فتح الائنس کے سربراہ نے شمالی عراق میں ترکی کے خطرناک منصوبے کا راز فاش کرتے ہوئے انقرہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق سے اپنے فوجیوں کو فوری طور پر واپس بلائے۔
-
ترکی کے حملوں پرعراق کا سخت رد عمل
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۶عراق نے ملک کے شمالی علاقوں میں ترکی کے حملوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔