-
عراقی گروہ کا بڑا بیان، سفارتی مقامات پر حملوں میں اس کا کوئی ہاتھ نہیں…
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی میں شامل گروہ حزب اللہ کے ایک فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک کبھی بھی سفارتی مقامات پر حملہ نہیں کرتی ۔
-
سفارتخانے کے بعد عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے تیز، ایک بار پھر کانوائے کو بنایا گیا نشانہ
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴عراق کے گرین زون علاقے میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے کے بعد آج ایک بار پھر امریکی فوجی کانوائے پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی شکست پر زور
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو شکست دے کر بھاگنے پر مجبور کریں گے: حزب اللہِ عراق
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکہ کو شکست کھانے اور ملک سے بھاگنے پر مجبور کر دیں گے، یہ بات عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے کہی ہے۔
-
امریکی فوجیوں پر تابڑ توڑ حملے شروع، سفارتخانے پر حملے کے بعد فوجی کاروانوں پر بھی حملے
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴عراق میں امریکا کے متعدد فوجی کانوائے پر حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی فوجی چاہے وہ کسی بھی عنوان یا اسٹیٹس کے ساتھ موجود ہوں استقامتی گروہوں کے نشانے پر رہیں گے
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷امریکی صدر جوبائیڈن اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے پیر کی شب عراق میں امریکہ کے اٹھارہ سالہ فوجی مشن کے خاتمے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اس سمجھوتے کے تحت رواں سال کے اختتام تک تمام امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے کہا کہ عراقی سیکورٹی ادارے ملکی سلامتی کو یقینی بنانے کی پوری توانائی رکھتے ہیں لہذا امریکی فوجی رواں سال کے آخرتک اپنے وطن واپس لوٹ جائیں گے تاہم تربیتی امور میں تعاون کا سلسلہ کچھ عرصے تک جاری رہے گا۔
-
صدر سٹی میں کار بم دھماکے کا ذمہ دار گرفتار
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۴عراقی فورس کے خفیہ شعبے کا کہنا ہے کہ ایک زبردست آپریشن میں صدر سٹی میں کار بم دھماکہ کرنے والا مجرم گرفتار ہو گیا۔
-
امریکہ نے عراق میں باقی رہنے کے لئے لفظوں سے کھیلنا شروع کر دیا/ جوبایڈن: سال کے آخر تک اپنا "فوجی" مشن ختم کر دیں گے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ سال کے آخر تک عراق میں اسکا فوجی مشن ختم ہو جائے گا تاہم دیگر مقاصد کے لئے امریکی عراق میں موجود رہیں گے۔
-
نجف اشرف میں رضاکار فورس کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے، عراقی گروہوں کا کیا ہوگا رد عمل
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷عراقی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت نے رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ہتھیاروں کے ذخیروں پر تین ڈرون حملے کئے ہیں۔
-
عراق میں چل رہا ہے امریکا کا ڈرٹی گیم، رضاکار فورس نے جاری کیا ثبوت
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۱:۱۷عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ کیمروں سے حاصل تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ امریکا، داعش کے عناصر کو ہیلی برن کر رہا ہے۔