ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تہران دہشت گردی کی بیخ کنی اور مقابلے کے لیے اپنے برادر اور ہمسایہ ملک عراق کی مدد کے لیے تیار ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کے دار الحکومت بغداد کے صدرسٹی علاقے میں ہونے والےدھماکے میں 29 افراد جاں بحق اور 47 دیگر زخمی ہوگئے۔
عراقی سیکورٹی اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
عراق کی تحریک النجباء کے ترجمان نے عراقی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی لین دین پر تبصرہ کیا ہے۔
عصائب اھل الحق نے کہا ہے غاصب افواج پورے عراق میں کہیں پر بھی محفوظ نہیں ہیں۔
کچھ میڈیا ذرائع نے یہ دعوی کیا ہے کہ امریکی ڈرون طیارے نے گزشتہ روز شام کے سرحدی علاقے پر عراقی رضاکار فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا لیکن عراقی رضاکار فورس کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ رضاکار فورس پر کوئی امریکی حملہ نہيں ہوا۔
امریکی ڈرون طیارے نے شام کی سرحد کے نزدیک عراقی رضاکار فورس کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے داعشی دہشت گردوں کی ایک بڑی ٹولی کو گرفتار اور ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق کے صوبے کرکوک میں تین مراکز اور داعشی عناصر کے ایک اڈے کو تباہ کر دیا گیا۔