عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب اعلان کیا کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کو ایک قومی تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کو غیر ملکی فوجیوں کی ضرورت نہیں ہے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی سامرا میں داعش کی باقیات کے خلاف وسیع فوجی آپریشن شروع کردیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
عراقی عوام نے بغداد میں واقع کرد ڈیموکریٹک پارٹی کے دفتر کو آگ لگا دی۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس نے صوبہ دیالہ اور صلاح الدین کے سرحدی علاقے میں داعش کی ایک خفیہ سرنگ کا پتہ لگانے کے بعد اس پر قبضہ کرلیا ہے۔
عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کہا ہے پیغمبر اسلام اور امام حسن مجتبی علیھماالسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف میں خصوصی سیکورٹی انتظامات اور خدمات فراہم کی جائیں گی۔
سامرا آپریشن کے ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشت گرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
عراق کی وزارت داخلہ نے منگل کی شب صوبہ کوکوک سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خطرناک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔