-
اٹھائیس صفر کے موقع پر الحشدالشعبی کی جانب سے خصوصی خدمات اور سیکورٹی انتظامات کا اعلان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴عراقی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے کہا ہے پیغمبر اسلام اور امام حسن مجتبی علیھماالسلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے نجف اشرف میں خصوصی سیکورٹی انتظامات اور خدمات فراہم کی جائیں گی۔
-
سامرا میں داعش کے ٹھکانے پر میزائلی حملہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵سامرا آپریشن کے ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشت گرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر میزائلی حملے کی خبر دی ہے۔
-
عراق، خطرناک داعشی جرثومہ گرفتار
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷عراق کی وزارت داخلہ نے منگل کی شب صوبہ کوکوک سے دہشتگرد گروہ داعش کے ایک خطرناک سرغنے کی گرفتاری کی خبر دی۔
-
امریکی دباؤ کا فائدہ نہیں، حشد الشعبی عراق کا اہم عنصر ہے
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ملت عراق اور عراق کی ارضی سالمیت کی بدستور حفاظت کرتا رہے گا۔
-
عراقی مزاحمتی تنظیموں نے امریکی دہشتگردوں کو آخری مہلت دی
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲عراقی مزاحمتی گروہوں نے ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی کارروائیاں روک رہے ہیں اور امریکی اور غیر ملکی فوجیوں کو اس ملک سے انخلا کیلئے وقت دیتے ہیں۔
-
حشد الشعبی نے سامراء میں داعش کا حملہ ناکام بنا دیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ داعشی دہشت گردوں کے صوبہ صلاح الدین میں حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
الحشد الشعبی عراق کی محافظ فورس
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
اربعین مارچ کی سیکورٹی پر تیس ہزار رضاکار تعینات
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۵عراقی رضاکار فورس کی العباس بریگیڈ کے کمانڈر نے بتایا ہے کہ الحشد الشعبی کے تیس ہزار اہلکاروں نے حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے موقع پر مقدس شہر کربلا جانے والے راستوں پر امن و سلامتی کے انتظامات کو سنبھال رکھا ہے۔
-
عراق میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک 6 خفیہ ٹھکانے تباہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔
-
عراق میں میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے: عراقی رضاکار فورس
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶عراقی رضاکار فورس کی سید الشہداء بریگیڈ نے تاکید کی ہے کہ عراق میں راکٹ اور میزائل حملوں میں امریکی سفارتخانہ ملوث ہے۔