عراق میں امریکی فوجیوں پر مسلسل حملے ہو رہے ہیں ۔
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے بارہ دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات بغداد کے بین الاقوامی ایئر پورٹ کے فوجی حصے پر کئی راکٹ داغے گئے۔
عراق میں مزاحمتی گروہوں کے دہشت گرد امریکی فوجیوں کے خلاف مسلسل حملے جاری ہے۔
عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہؐ نینویٰ میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔
سحر نیوزرپورٹ
عراقی فوج کے 6 اہلکار صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے میں جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے ایک بار پھر اپنے ملک سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا پر زور دیا ہے۔
عراقی ذرائع نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا میں دہشتگرد ٹولے داعش کے ایک ٹھکانے پر حملے کی خبر دی ہے۔
عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبہ دیالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے شدید حملے کو ناکام بنا دیا۔