عراق کی مشترکہ آپریشنل کمانڈ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ دس بری اور چار بحری گذرگاہیں پوری طرح فوج کے کنٹرول میں ہیں۔
امریکی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی بغداد میں واقع بسمایہ فوجی چھاؤنی عراقی فورسز کے حوالے کر دی ہے۔
عراقی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش نے صوبہ الانبار میں عراقی فوج کی ایک چھاونی پر حملہ کیا جسے ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبے ذی قار میں امریکی دہشتگرد فوجیوں کے ایک کانوائے کے راستے میں 2 دھماکے ہوئے ہیں۔
عراق کی انٹیلیجنس نے دہشتگرد گروہ داعش کے متعدد عناصر کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
عراق میں داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری ہے جس کے دوران الحشد الشعبی کے 10 جوان شہید و زخمی ہو گئے۔
عراق میں امریکا کی تین فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔
سحر نیوزرپورٹ
سعودی اخبار الشرق الاوسط کی جانب سے آيۃ اللہ العظمی سیستانی کی اہانت کے خلاف عراقی عوام نے گرین زون کے علاقے میں مظاہرہ کیا۔