-
حزب اللہ عراق کی بڑی دھمکی، امریکیوں کے خلاف کاروائی کا عندیہ
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹حزب اللہ عراق کا کہنا ہے کہ غاصبوں کے خلاف مزاحمت، قوم کا بنیادی حق ہے۔
-
عراق میں امریکہ کے خلاف جد و جہد جاری رہے گی: عصائب اہل حق کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷عراق کی عصائب اہل حق تحریک کے سیکریٹری جنرل قیس الخز علی نے کہا ہے کہ عراق سے امریکی دہشتگردوں کے انخلا تک ان کے خلاف جد و جہد سے کوئی نہیں روک سکتا۔
-
عراقی حزب اللہ پر حملہ ناقابل قبول: نوری مالکی
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲عراقی حزب اللہ کے دفتر پر حملے اور 13 جوانوں کے اغوا پر عراق کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں اور رہنماوں نے سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق، داعش کے 8 خطرناک اور مطلوب دہشت گرد گرفتار
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی کی کاروائی میں داعش کے 8 دہشت گرد گرفتار ہوئے۔
-
حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں کی جانب سے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد عراق کی عوامی فورس حشد الشعبی کے جوان بغداد کے گرین سکیورٹی زون میں داخل ہو گئے۔
-
امریکی دہشت گردوں کے ہاتھوں عراقی حزب اللہ کے 13 جوان اغوا
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰امریکہ کے دہشت گرد فوجیوں نے آدھی رات کو عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے مرکزی دفتر پر دہشت گردانہ حملہ کیا۔
-
عراق، داعش کے خلاف فوج کا زبردست آپریشن، 89 گاؤں آزاد
Jun ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶عراق میں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف فوج کا آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔
-
عراق: حشد الشعبی کے 4 اہلکار شہید و زخمی
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ہفتے کی شب اپنے چار اہلکاروں کے شہید و زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
داعش کا حملہ ناکام، دہشتگرد فرار ہونے پر مجبور
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۵عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے جمعے کی شب صوبہ دیالہ میں دہشتگرد گروہ داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
خطروں کے کھلاڑی، الحشد الشعبی ۔ تصاویر
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے جوان خدمتگزاری کے لئے ہر میدان میں حاضر رہتے ہیں، اب چاہے وہ خطرے کا میدان ہی کیوں نہ ہو، دہشتگردوں سے مقابلے کی بات ہو یا پھر کرونا کے سبب ہونے والی اموات کی تجہیز و تکفین کے مسائل، ہر جگہ یہ رضاکار حاضر ہیں۔ اس گیلری میں الحشد الشعبی کے جوانوں کو تمام تر خطرات کے باوجود، کورونا کے باعث مرحوم ہو جانے والوں کی آخری رسومات ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔