خبری ذرائع کے مطابق امریکا اور عراق کے درمیان دو ہفتے بعد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے والے ہیں۔ اس سلسلے میں کئي تجزیے سامنے آئے ہیں۔
عراقی فوج اور پولیس اہلکاروں نے سامرا میں اپنی مشترکہ کاروائیکے دوران داعش دہشت گرد گروہ کے بارہ عناصر کو گرفتار کر لیا۔
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ اس ملک کے مشرقی صوبے دیالہ سے دہشتگرد گروہ داعش کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک اور سرغنہ شام میں عراق کے حملے میں ہلاک ہوگیا ہے۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی کی سید الشہداء بریگیڈ نے ملک میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی شدید مخالفت کی ہے۔
عراق کے موصل شہر میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 پولیس اہلکاروں کے جاں بحق اور 3 دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کرنے کے لئے غیر ملکی فوجیوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
عراق اور شام میں سرگرم تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کا معاون ہلاک ہوگیا ہے۔
عراق کی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغداد کے شمال میں عراقی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران داعش کے چار دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ہر قسم کے ممکنہ حملے کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔